ستمبر 17, 2024September 17, 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 مریکی انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، دورے کے دوران وہ پاکستان کے سینئرحکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کے مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 12 ربیع الاول کے موقع پر موبائل فون سروس بند ہوگی یا نہیں؟ اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 سب سے زیادہ افسوس بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی پر ہے،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 ڈبل سواری پر ایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کردی گئی ، پابندی کا اطلاق سولہ ستمبر سے بائیس ستمبر تک ہوگا۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وہ ضابطہ فوجداری کا ڈرافٹ لے کر آ رہے ہیں جس میں 90 ترامیم ہوں گی۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 جعلی اوورسیز ایمپلائمنٹ لائسنس پر شہریوں سے لاکھوں روپے وصول کرنے والے ٹریول ایجنسی کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 اسلام آباد : سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کالعدم قرار دینےکی درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی گئی کہ وفاقی حکومت کو ترامیم سے روکا جائے۔
ستمبر 16, 2024September 16, 2024 سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ایکس کی بندش پر پی ٹی اے کی جانب سے مؤقف تبدیل کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ہدایات کس نے دیں اسکا نام بتائیں۔