ستمبر 15, 2024September 15, 2024 وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے نہیں بلکہ سہ پہر 3 بجے ہو گا
ستمبر 15, 2024September 15, 2024 لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ساندہ روڈ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
ستمبر 15, 2024September 15, 2024 پاکپتن میں گھریلو ناچاقی پر بیوی اور سالی پر تیزاب پھنک کر روپوش ہونے والے ملزم کو تھانہ فرید نگر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔
ستمبر 15, 2024September 15, 2024 کراچی کے علاقے محمود آباد میں گھر میں حادثاتی طور پر گولی چلنے سے چھ سالہ بچہ انتقال کرگیا
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملوں میں ’’پب جی‘‘ کے استعمال کا انکشاف ہوا.
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 حکومت اور اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام پر بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو یو اے ای سے گرفتار کرلیا۔
ستمبر 14, 2024September 14, 2024 رستم کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔