ستمبر 18, 2024September 18, 2024 مجوزہ آئینی ترمیم بل کو پذیرائی دینے کیخلاف سپریم کورٹ درخواست دائر کردی گئی
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 آئینی ترامیم سے قبل حکومت ہمارے لیڈر بانی پی ٹی آئی کو باہر لے کر آئے، علی محمد خان
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 تھانہ بڈانی کی حدود سے 37 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا، جس میں10خواتین اور5بچےبھی شامل ہیں۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 پولیس اہلکاروں نے شہری کو اغوا کر کے5 لاکھ روپےتاوان وصول کرلیا، شہری کو اغوا کیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے اگلے تین سال میں پاکستان کو دو بلین ڈالر سالانہ امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے اعتراف کیا ہمارے پاس نمبر پورے نہیں، نمبر پورے ہوں گے تو آئینی ترمیم ہوجائے گی۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے ڈرائیور کو قتل کردیا گیا ، ،پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر مقتول کو جسم پر دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نظر یہی آرہا ہے 26 اکتوبر کو جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس ہوں گے۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی کے کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ستمبر 18, 2024September 18, 2024 کراچی میں پولیس نے مختلف مقامات پر فائرنگ کے تبادلہ کے بعد 5 ملزمان کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔