ستمبر 19, 2024September 19, 2024 ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دینے والے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، ٹیسٹ 22 کو پورے پاکستان سمیت سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں لیا جائے گا۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 سابق وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے اختتامی گیم کا آغاز ہوگیا، اگلے 45 دن میں حکومت ختم ہوتی نظر آئے گی۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق مقدمے میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی.
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کو تبدیل کرکے اے آئی جی محمد نوید ایس ایس پی انویسٹی گیسن تعینات کردیا گیا۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر بلاول بھٹو اور اعظم تارڑ کا کردار منفی اور کٹھ پتلیوں کا ہے۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے آئینی ترمیم کے لیے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بلیک میلنگ ہے۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی سیکریٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے عملی قدم اٹھاتے ہوئے کفایت شعاری کے حوالے سے سرکلر جاری کر دیا ہے۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اپنے فوجی اڈے کسی بھی ملک کے حوالے نہیں کرے گا اور نہ ایسا کوئی ارادہ ہیں۔