ستمبر 20, 2024September 20, 2024 سینیٹر کامران مرتضیٰ اور ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب نے معاملات کو باہمی مشاورت سے آگے بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔
ستمبر 20, 2024September 20, 2024 پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے کہ سوشل انٹر پرینیور زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کر لیا ہے۔
ستمبر 20, 2024September 20, 2024 پاکستانی پیس کیپرز میجر ثانیہ صفدر اور میجر کومل مسعود کو مثالی کارکردگی پر جینڈر ایڈووکیسی ایوارڈ سے نواز دیا گیا.
ستمبر 20, 2024September 20, 2024 الیکشن کمیشن قانون ساز ادارہ نہیں ہے وہ اختیارات کے معاملے پر سپریم کورٹ کو خط لکھے گا، الیکشن کمیشن کنور دلشاد
ستمبر 20, 2024September 20, 2024 اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست دائر سماعت کے بعد دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
ستمبر 20, 2024September 20, 2024 دوست ممالک کی یقین دہانیوں پر آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضا مند ہوگیا ہے،محمد اورنگزیب.
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 کاروکاری کے الزام میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا اور فرارہوگیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے شروع کردی ہے۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 تھانہ چوہنگ کی حدود میں چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے، متاثرہ شہری نے مقدمہ درج کرالیا ہے۔
ستمبر 19, 2024September 19, 2024 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریمارکس دیئے ڈبے کھلنے کے بعد فارم45ہویا75اس کی حیثیت نہیں رہتی۔