ستمبر 12, 2024September 12, 2024 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 10کارروائیاں کیں، اس دوران خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ستمبر 12, 2024September 12, 2024 پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے اس بار پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 پاکستان کے مختلف شہر 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے ، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کا حصہ بننا ’آبیل مجھے مار کی مانند ہے جو سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی، تقریباً 20 ارب روپے ڈیمز فنڈزمیں موجود ہیں۔
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نے 76ویں برسی پر قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت اب سپریم کورٹ سے تصادم کی راہ پر چل پڑی ہے
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کی کارروائی بہتر انداز میں چلانے کے لیے 16 رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی ہے۔
ستمبر 11, 2024September 11, 2024 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے انٹرنیٹ سے متعلق خوشخبری سنادی۔