فروری 27, 2026February 27, 2026 پنجاب میں وزرا کے لیے 1 ارب 14 کروڑ کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی تجویز، مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں شامل
فروری 27, 2026February 27, 2026 خیبرپختونخوا میں 3.2 شدت کا زلزلہ، پٹن کے قریب مرکز، عوام میں خوف و ہراس
فروری 26, 2026February 26, 2026 نيوزيلينڊ جي سري لنڪا خلاف وڏي فتح، پاڪستان لاءِ سيمي فائنل جو رستو وڌيڪ ڏکيو ٿي ويو
فروری 26, 2026February 26, 2026 بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں دہشت گردوں کے حملے میں گھر کو آگ لگا دی گئی، تین معصوم بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ بلوچستان اور ترجمان حکومت کا شدید ردعمل۔
فروری 26, 2026February 26, 2026 رمضان میں مہنگائی کا جن بے قابو، مگر سستے پھل خریدنے کا آسان طریقہ جان لیں
فروری 26, 2026February 26, 2026 آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات آج کراچی میں شروع، 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
فروری 25, 2026February 25, 2026 جسٹس عامر فاروق نے بینائی 6/6 نہ ہونے کا تذکرہ کیا، دور سے فائل دیکھنا ممکن نہیں
فروری 25, 2026February 25, 2026 رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی ، ہر پاکستانی کو صرف اصلی شناختی کارڈ کے ذریعے لائسنسنگ سروسز فراہم کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات مسلسل جاری ہیں۔ سی ٹی او راولپنڈی نے بتایا کہ رواں ماہ اب تک 67 ہزار 300 سے زائد شہریوں کو لائسنسنگ سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں، جن میں 13 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ افطار کے وقت لائسنسنگ سینٹرز میں موجود شہریوں کو افطاری بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ سی ٹی او فرحان اسلم نے کہا کہ شہری ہمارے لیے اللہ کے مہمان ہیں اور خدمت کا یہ موقع باعث سعادت ہے۔ سی ٹی او نے مزید بتایا کہ ہر پاکستانی کو صرف اصلی شناختی کارڈ کے ذریعے لائسنسنگ سروسز فراہم کی جا رہی ہے اور موٹر سائیکلسٹ کو ایک ہی دن میں لرنر پرمٹ و لائسنس جاری کیا جا رہا ہے، شہریوں کو میرٹ اور عزت دارانہ طریقے سے لائسنس کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ فرحان اسلم کا کہنا تھا کہ دوران ڈرائیونگ، ڈرائیور کے پاس لائسنس ہونا خود اعتماد ڈرائیونگ کی پہچان ہے۔
فروری 25, 2026February 25, 2026 پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان اور رانا ثنااللہ کے چیمبرز کی تزئین و آرائش کی منظوری، 51 لاکھ روپے لاگت
فروری 25, 2026February 25, 2026 مرید کے: حاملہ خاتون کو سوتیلے بھائی نے مکان کے تنازع پر قتل کر دیا، ڈھائی لاکھ روپے اور طلائی زیورات بھی لے گئے