دادو (2 اگست 2026): دادو کے علاقے میہڑ سے آٹھویں جماعت کی تین طالبات لاپتہ ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق طالبات صبح اپنے گھروں سے اسکول کے لیے روانہ ہوئیں، تاہم چھٹی کے بعد واپس گھر نہیں پہنچیں۔
طالبات کے اہل خانہ کی مدعیت میں تھانہ بی سیکشن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی دادو کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تینوں طالبات بظاہر اپنی مرض