مئی 2, 2023May 2, 2023 پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے 8 مئی کو جواب طلب کر لیا
مئی 2, 2023May 2, 2023 عمران خان: گاڑی سے باہر نہیں نکل سکتا کیونکہ اسے پتہ ہے کہ مزدوروں کے ساتھ اپنی حکومت میں کیا کیا، مریم اورنگزیب
مئی 2, 2023May 2, 2023 تحریک انصاف کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ یہ پی ڈی ایم جماعتوں کی اے پی سی ہے تو اس میں ہمارا موقف کیسے سنا جائے گا، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا سوال
مئی 2, 2023May 2, 2023 سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ویزے کیلئے ای نمبر جاری نہ ہونے سے لیبر پریشان مسئلے کو فوری حل کیا جائے،پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو خط لکھ دیا
مئی 2, 2023May 2, 2023 شاہ محمود قریشی نے مذاکرات کے وقت میں تبدیلی کی وجہ بتا دی حکومتی ٹیم نواز شریف سے مشاورت کرنا اور پی ڈی ایم جماعتوں کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی
مئی 2, 2023May 2, 2023 یوم مزدور پر خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں کم کرنے کا فیصلہ مالی بحران کی آڑ میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی مراسلہ جاری
مئی 2, 2023May 2, 2023 ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں آپریشن، کمانڈر سمیت تین دہشت گرد جہنم واصل علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے آس پاس کے علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
مئی 2, 2023May 2, 2023 ہمارے گھر پر ریڈ اندر سے ہی کسی نےکرائی، چوہدری سالک کا انکشاف واقعےکواس طرح نہیں جانےدونگا،وزیراعظم نے 3 دن میں انکوائری کا کہا ہے، وفاقی وزیر کی گفتگو
مئی 1, 2023May 1, 2023 عمران خان: کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے لیے سہولت کاری کی جا رہی ہے جنرل باجوہ، ثاقب نثار سمیت سب کے مفادات آپس میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں،آج حالات اس نہج پر آ چکے ہیں کہ اب اداروں میں بیٹھے افراد کو مکمل سچ بولنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس