مئی 18, 2023May 18, 2023 اسلام آباد :ہائیکورٹ میں ایک بار پھر ’گڈ ٹو سی یو‘ کا تذکرہ آئی جی صاحب! ایک گھریلو خاتون کی گرفتاری پر آپ کو’’ گڈ ٹو سی یو‘‘ نہیں کہہ سکتے، جسٹس اربار محمد طاہر کے شہریار آفریدی کی اہلیہ کی گرفتاری کے کیس میں ریمارکس،رہا کرنے کا حکم
مئی 18, 2023May 18, 2023 سکھر :سماجی تنظیم لبیک سکھر نے سرمایہ دار ایاز مہر کی آزادی کی خوشی میں ریلی نکالی۔
مئی 18, 2023May 18, 2023 پولیس نے ایک مرتبہ پھر زمان پارک کو جانے والے راستے بند کر دیے بدھ کی رات کو پولیس نے زمان پارک کو جانے والی شاہراہیں آمد و رفت کیلئے کئی گھنٹے بند رکھنے کے بعد کھول دی تھیں، پولیس کی جانب سے دوبارہ مال روڈ انڈر پاس، جیل روڈ سے مال روڈ تک کینال روڈ کو بلاک کر دیا گیا
مئی 18, 2023May 18, 2023 عمران خان کی اپنی گرفتاری سے متعلق ٹویٹ پر مریم نواز کا ردعمل نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو، لیگی رہنما کا ٹویٹ
مئی 18, 2023May 18, 2023 سعودی عرب پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے پر رضامند سعودی عرب سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک سال کے لیے 2ارب ڈالر کی رقم چار فیصد سالانہ منافع پر دینے پر رضامند ہو گیا