Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
26 October, 2025
اہم خبریں
  • جنوبی کوریا میں گلابی گھاس کے دلکش مناظر قدرت کا خواب ناک رنگ
  • اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا
  • پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، منشیات اور 1183 گرام سونا برآمد
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایئر پنجاب کو جلد فعال کرنے کا حکم جدید طیارے لیز پر حاصل کرنے کی ہدایت
  • راولپنڈی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی چھپکلیوں کے فضلات سے بھری 1200 کلو ناقص سویاں تلف
  • کراچی میں انوکھا واقعہ 8 افراد سکھن انویسٹی گیشن پولیس کا کنٹینر چھین کر فرار
  • وزیر دفاع خواجہ آصف کی پاکستانیوں کو خوشخبری، لندن اور برمنگھم کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان
  • محکمہ موسمیات نے 2026 کے چاند کی رویت کا کیلنڈر جاری کردیا
  • آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد ایف بی آر کے اختیارات میں بڑی تبدیلی ٹیکس پالیسی سازی کا اختیار وزارتِ خزانہ کے نئے آفس کے سپرد
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 11994 خبریں موجود ہیں

مارچ 26, 2023March 26, 2023

لاہور:نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان پہنچ گئے، سینئر صحافی کامران خان کا ردعمل

مارچ 25, 2023March 25, 2023

نگران پنجاب حکومت کی رکاوٹیں لگا کر لوگوں کو جلسے میں جانے سے روکنے کی تردید پولیس نے لاہور میں جلسہ گاہ جانے والے راستے بند نہیں کیے،مخصوص مقامات پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کچھ کنٹینرز لگائے ہیں،وزیر اطلاعات عامر میر

مارچ 25, 2023March 25, 2023

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کروا دی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کے اسپیکرز نے مشترکہ آئینی درخواست دائر کی

مارچ 25, 2023March 25, 2023

عدالت کا حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم سیشن کورٹ نے بیرسٹر حسان نیازی کی ضمانت بعد از گرفتاری 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی

مارچ 25, 2023March 25, 2023

یہ بات درست نہیں کہ مجھے اٹارنی جنرل کے عہدے مستعفی ہونے کیلئے کہا گیا اہم حکومتی شخصیات کو آگاہ کیا تو مجھے استعفٰی دینے سے روکا گیا،بیرسٹر شہزاد عطاء الٰہی کا عہدے سے مستعفی ہونے پر ردِعمل

مارچ 25, 2023March 25, 2023

حج درخواستوںکی وصولی کیلئے بینک ہفتہ کے روز کھلے رہے ،کل بھی کھلے رہیں گے

مارچ 25, 2023March 25, 2023

وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں ‘ شیخ رشید احمد حکومت نے سروے کرائے ہیں ،عمران خان کی سیاسی مقبولیت الیکشن کے التوا ء کا باعث بن گئی ہے‘ سابق وزیر داخلہ

مارچ 25, 2023March 25, 2023

عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائی کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی گئی جس پر اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔عدالت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔درخواست میں استدعا

مارچ 25, 2023March 25, 2023

عمران خان نے لاہور میں درج مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کر دیں،عمران خان کا آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے

مارچ 25, 2023March 25, 2023

بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کر دیا ملزم نے دو بھائیوں کو کھیت میں قتل کیا،سحری کے وقت بھائی کے گھر گھس کر فائرنگ کی جس سے ماں ، بھابھی اور 3 بچے جاں بحق ہوئے

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 1,193
  • 1,194
  • 1,195
  • 1,196
  • 1,197
  • 1,198
  • 1,199
  • 1,200
  • ←

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS