35

حج درخواستوںکی وصولی کیلئے بینک ہفتہ کے روز کھلے رہے ،کل بھی کھلے رہیں گے

لاہور: حج درخواستوں کی وصولی کے لئے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ کے روز کھلی رہیں جو کل ( اتوار) کے روز بھی کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک نے 14مجاز بینکوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملک بھر میں اپنی نامزد برانچوں کو ہفتے اور اتوارکے روزصبح 9بجے تا دو پہر 2دو بجے تک کھلا رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں