جولائی 25, 2026جولائی 25, 2026 بلوچستان میں آپریشن “العزم” تیز، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک
جولائی 23, 2026جولائی 23, 2026 لاہور: آوارہ کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 4 سالہ بچہ میو اسپتال میں دم توڑ گیا
جولائی 23, 2026جولائی 23, 2026 سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے نادرا کی خصوصی سہولت، الظہران میں موبائل رجسٹریشن کیمپ 24 اور 25 جولائی کو لگے گا
جولائی 21, 2026جولائی 21, 2026 ناران کاغان جاتے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی
جولائی 21, 2026جولائی 21, 2026 لاہور(21 جولائی 2026): پولیس کے چھاپے کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے ڈاکو کی جانب سے کی جانے والی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آکر گلی میں کھڑی ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خطرناک ڈاکو حسنین بٹ عرف سنی کی گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی حسنین بٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ تاہم فائرنگ کی زد میں آکر گلی میں موجود ایک بے گناہ خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی کینٹ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیراؤ میں لے لیا۔ فرانزک ٹیموں نے موقع سے اہم شواہد اور گولیوں کے خول جمع کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ فرار ہونے والے ڈاکو حسنین بٹ عرف سنی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
جولائی 20, 2026جولائی 20, 2026 ورلڈ کپ ٹرافی تقریب میں ٹرمپ کی موجودگی توجہ کا مرکز، انفانٹینو کے رویے پر بحث
جولائی 20, 2026جولائی 20, 2026 غریب آباد میں گٹکا بنانے کا بڑا کارخانہ سیل، مفرور ملزم گرفتار، اہم انکشافات
جولائی 20, 2026جولائی 20, 2026 حافظ نعیم: ملک کی ترقی کا راستہ تعلیمی انقلاب، کراچی کے 3,500 سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم نہیں