88

پی ٹی آئی رہنما خوفناک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت علی لالیکا خوفناک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے ADN نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنما شوکت علی لالیکا کی گاڑی کو گزشزتہ روز کوٹ مومن کے قریب حادثہ پیش آیا تھا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں ان کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا تھا آج میاں شوکت لالیکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، شوکت لالیکا تین مرتبہا یم پی اے، صوبائی وزیر اور وزیراعلیٰ کے مشیر بھی رہ چکے ہیں واضح رہے کہ شوکت لالیکا 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں