وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیا ن کے مطابق ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔