46

کورکمانڈر 12 کور مسلم باغ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کورکمانڈر 12 ۔کور مسلم باغ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق مسلم باغ میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی براہ راست نگرانی کورکمانڈر 12 ۔کور خود کر رہے ہیں ۔ اس مقام پر دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں