وزیراعظم محمد شہباز شریف:( کل ) جمعہ کو دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم بادشاہ چارلس سوئم کی جانب سے دئیے جانے والے استقبالیہ میں بھی شرکت کرینگے۔