صحافی جان محمد مہر قتل کیس: نامزد مرکزی ملزم شیرو مہر پر 50 لاکھ انعام مقرر کرنے کی سفارش

تفصیلات کے مطابق صحافی جان محمدمہر قتل کیس میں ایس ایس سکھرعرفان سموں نے آئی جی سندھ کو خط لکھا ، جس میں قتل کیس میں نامزدمرکزی ملزم شیرومہرپر50لاکھ انعام مقرر کرنے کی سفارش کی ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے کیس کے مرکزی ملزم شیرو مہر نے جرائم پیشہ افراد کی مدد حاصل کر رکھی ہے قاتلوں کی گرفتاری کیلئےآپریشن کادائرہ وسیع کردیا ہے عرفان سموں نے بتایا کہ ملزم شیرومہرکی گرفتاری کیلئے کچے،شاہ بیلو،رضاگوٹھ کےکچےمیں آپریشن جاری ہے، پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرشاہ بیلومیں کارروائی کی ایس ایس پی سکھر نے کہا کہ پولیس اور ملزمان میں دوپہر سے شروع ہونے والا فائرنگ کا سلسلہ رات گئے بھی جاری ہے تاہم ملزمان کےشکارپورمیں قائم گھر،متعددٹھکانوں کابھی خاتمہ کیاگیاہے اور ملزمان کی نقل وحرکت کومحدود کردیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کوسہولت ،پناہ دینےوالےہرشخص کیخلاف کارروائی ہوگی، ملزمان کےگردگھیراتنگ کردیا،جلدگرفت میں ہوں گے Remarks: Final صحافی جان محمدمہرقتل کیس،ایس ایس سکھرعرفان سموں کاآئی جی سندھ کوخط قتل کیس میں نامزدمرکزی ملزم شیرومہرپر50لاکھ انعام مقررکرنےکی سفارش کیس کےمرکزی ملزم شیرومہرنےجرائم پیشہ افرادکی مددحاصل کررکھی ہے،ایس ایس پی سکھر:صحافی جان محمدمہرکےقاتلوں کی گرفتاری کیلئےپولیس کاشاہ بیلوکےکچےمیں آپریشن پولیس اورملزمان میں دوپہرسےشروع ہونےوالافائرنگ کاسلسلہ رات گئےتک ج