رائیونڈ کے قریب باراتیوں کی کوسٹر کا حادثہلاہور سے رائیونڈ آئی بارات واپس جاتے ہوئے کوسٹر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادمحادثے میں پانچ افراد جاں بحق اور 15 زخمیجاں بحق افراد واہ کینٹ اور ٹیکسلا کے رہائشیموٹروے ایم-4 پر بس اور ٹریلر کا تصادم کراچی سے لاہور جانے والی بس اور ٹریلر میں تصادمبس ڈرائیور جاں بحق، دو افراد زخمیبس میں 35 مسافر سوار تھےحکام کی تحقیقات اور شہریوں کے لیے ہدایاتزخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیاموٹروے پولیس کے مطابق بس ڈرائیور کے اونگھ آنے کی وجہ سے حادثہشہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری۔