محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ شمال مشرق سے ہوا 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 اور کم سے کم 12 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے جبکہ فضائی معیار مضر صحت ہے، آلودہ زرات کی مقدار 190 پرٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیا گیا۔