سکھر : میں کسٹم کی کارواٸی کسٹم عملے کی گولیمار کے علاقے میں کارواٸی نان کسٹم پیڈ اشیإ اور خس، خس، برآمد

ڈی سی کسٹم علی حیدر کی خاص ہدایتوں پر عمل کرتے ہوئے، کسٹم کارواٸی انچارج آصف علی گھمرو ۔اورانسپکٹر شوکت علی کی سربراہی میں کی گٸی،کسٹم کارواٸی میں پکڑے جانے والے، کشمش ۔ایرانی دودہ پاٶڈر۔ایرانی پلاسٹ رول۔چاٸنہ انویٸرٹر۔اور خس خس برآمد کیا گیا ہے، پکڑے گٸے سامان اورخس خس کی مالیت 2کروڑ ہے۔