ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار عمران خان ہے، وزیراطلاعات ملک کو اس فتنے اور فسادی سے نجات دلا کر دم لیں گے‘ جو جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے‘ جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا بیان

اس بینچ کو شاید میری ضرورت نہیں، جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ جاری میں بینچ کا حصہ تھا، جو بھی ہوا میری مشاورت سے نہیں ہوا،اس دعا کے ساتھ بینچ سے علیحدہ ہو رہا ہوں کہ اللہ ادارے پر رحم کرے، میری دعا ہے بینچ سے ایسا فیصلہ آئے جو سب کو قبول ہو۔ جسٹس جمال مندوخیل