اپریل 1, 2023April 1, 2023 عمران خان سے بات چیت، حکمران اتحاد کی وزیراعظم کے موقف کی توثیق حکمران اتحاد کے رہنما آج لاہور میں اجلاس کے دوران پی ٹی آئی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں گے
اپریل 1, 2023April 1, 2023 حکومت کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کے آپشن پر غور کا امکان حکمران اتحاد کے رہنما بعض معاملات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز پر بھی غور کریں گے، اہم اجلاس آج شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا
اپریل 1, 2023April 1, 2023 آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے،شاہ محمود قریشی کل کراچی جاؤں گا اور جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات ہو گی،آئین پر عمل نہ کیا گیا تو ملک کو بہت نقصان ہو گا،وائس چیئرمین تحریک انصاف
اپریل 1, 2023April 1, 2023 آئی ایم ایف معاہدہ، اسحاق ڈار کے بیانات سے بھی معاملات خراب ہوئے حکومت کی پالیسیوں میں بہت تضاد ہے، اس حکومت کا سارا فوکس سیاست اور عمران خان پر ہے،دوست ممالک کو بھی ملکی حالات سے تشویش ہے، موجودہ حکومت کی کوئی فارن پالیسی نہیں۔پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی گفتگو
اپریل 1, 2023April 1, 2023 شہباز گل پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر،پی ٹی آئی رہنما اور جج کے دمیان دلچسپ مکالمہ آپ تو بیرون ملک جا رہے ہیں؟ایڈیشنل سیشن جج،آپ کی سالگرہ کی خوشی میں جا رہا ہوں،شہباز گل کا جواب
اپریل 1, 2023April 1, 2023 ملک میں پرچے کاٹنے کا ماحول بنا دیا گیا ہے،فواد چوہدری عمران خان پر 40 مقدمات تو صرف دہشت گردی کے ہیں،شہریوں کو اٹھا کر مسنگ پرسن بنایا جا رہا ہے،رہنما تحریک انصاف
اپریل 1, 2023April 1, 2023 عدالتی بھگوڑا لندن سے عدلیہ پر حملہ آور ہو رہا ہے‘ شیخ رشید حکومت عدلیہ پر ہرطرف سے دبائو ڈال رہی ،پوری قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، سابق وزیر داخلہ
اپریل 1, 2023April 1, 2023 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین میں حکومت عوام کو ملنے والا بڑا ریلیف کھا گئی حکومت پیٹرول پر عوام کو 58 روپے فی لیٹر تک ریلیف فراہم کر سکتی تھی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ دیا گیا