اپریل 2, 2023April 2, 2023 مریم عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتی چچا وزیراعظم اور خود پارٹی سربراہ ہیں، پھر بھی کہتی ہیں یہ ان کی حکومت نہیں، قادرخان مندوخیل
اپریل 2, 2023April 2, 2023 دفتر خارجہ کی پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر وضاحت پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر مزید تبصرے کے لیے وزارت تجارت سے رابطہ کیا جائے۔ ترجمان دفترخارجہ کا بیان
اپریل 2, 2023April 2, 2023 اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کو خوشخبری سنادی ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔ مرکزی بینک کا اعلامیہ
اپریل 2, 2023April 2, 2023 گورنر سندھ کا گیس کا مسئلہ حل نہ ہونے پر شہریوں کو انوکھا مشورہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ کامران ٹیسوری کی گفتگو
اپریل 1, 2023April 1, 2023 لیول پلینگ فیلڈ ،ترازو کے پلڑے برابر ہو گئے تو مریم نواز کو لندن بھاگنے کیلئے پیکنگ کا ٹائم بھی نہیں ملنا ‘ فواد چوہدری ہمارے ایک کارکن کو اٹھایا گیا جو برٹش نیشنل تھے انہیں گیسٹ ہائوس میں رکھا گیا ، کیا پاکستانی کیڑے مکوڑے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو
اپریل 1, 2023April 1, 2023 اگلے 2 روز میں 2 بڑے فیصلے آنے والے ہیں،رانا عظیم کا دعویٰ مئی یا جولائی میں الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں،حکمرانوں کو عمران فوبیا ہو چکا ہے،ملک میں مارشل لاء نہیں لگے گا،سنیئر صحافی کا اردو پوائنٹ کو انٹرویو