مارچ 28, 2023March 28, 2023 عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری،اسلام آباد بار کا کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان ایس ایچ او تھانہ ترنول کی معطلی اور پولیس کی معافی تک اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری رہے گا،اعلامیہ
مارچ 28, 2023March 28, 2023 ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے،نہ ہی ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں تشدد کیا گیا۔کینیا کی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ
مارچ 28, 2023March 28, 2023 انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے عدالت نے وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری گجرات میں درج مقدمے میں جاری کیے گئے تھے
مارچ 28, 2023March 28, 2023 کراچی پولیس نے حسان نیازی کو لاہور سے اپنی حراست میں لے لیا کراچی پولیس کی چار رکنی ٹیم نے حسان نیازی کو حراست میں لیا، سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست دائر
مارچ 28, 2023March 28, 2023 عمران خان کی اہلیہ نے ایف آئی اے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کر دیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا،بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل
مارچ 28, 2023March 28, 2023 چیف جسٹس نے انتحابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی 20 ارب چاہئیے، یہ رقم الیکشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوئی بڑی رقم نہیں،تنخواہوں پر کٹ لگائیں لیکن اس بڑے مسئلے کو حل ہونا چاہئیے۔چیف جسٹس کے اہم ریمارکس
مارچ 27, 2023March 27, 2023 مذاکرات سے کتراتے نہیں مگر حکومت کی نیت میں خلل ہے،شاہ محمود قریشی انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر چل سکتے ہیں،امید ہے کہ عدلیہ آئین کا تحفظ کرے گی،وائس چیئرمین تحریک انصاف
مارچ 27, 2023March 27, 2023 آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وہ رزلٹ نہیں آیا جو ہم چاہتے تھے، محمد زبیر عمران خان کو 5 منٹ میں ضمانت مل جاتی ہے، عمران خان پر قانون کا اطلاق ایسے ہی ہونا چاہیے جیسے نواز شریف پر ہوا ، سینئر لیگی رہنما کی گفتگو