اکتوبر 2, 2025October 2, 2025 اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر دیا اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا