آباد: ٹک ٹاکر شمشو بی بی عرف عائشہ کے قتل کے واقعے کی اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ مقتولہ کے والد نے کوثر اور جاوید عرف شاہین نامی دو افراد پر مالی معاملات اور مبینہ دھمکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔پولیس کے مطابق شمشو بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، جبکہ حملے میں ان کی 15 سالہ بہن عاصمہ شدید زخمی ہوگئیں۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
پولیس شکایت کے مطابق 14 اگست کو شمشو بی بی کو کاشف عرف کاشی نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر فون کال موصول ہوئی، جس میں اسے فوری طور پر گھر سے باہر آنے کے لیے کہا گیا۔بعد ازاں شمشو بی بی اپنی 15 سالہ بہن عاصمہ اور بھائی نعمت اللہ کے