کندھ کوٹ: تہانہ ایک سیکشن کی حدود میں دوران چیکنگ کامیاب کروائیدوران سنیپ چیکنگ پولیس کی جانب سے مشکوک کار کی تلاشی کے دوران مطلوب اشتہاری اور اسلحہ برآمد گرفتار ہوئے والے اشتہاریوں میں محمد خان ،واحد بخش بہلکانی شامل ہیں گاڈی میں موجود ایک عدد رائیفل ،دو پسٹلز ،گولیاں اور سفید کرولا پولیس نے تحویل میں لے لی گرفتار دونوں اشتہاری کندھ کوٹ پولیس کو متعدد کیسز میں مطلوب تہے