شکارپور: کچے کے علاقے میں آپریشن، 2 مغوی بازیاب

پولیس کے مطابق بازیاب دونوں افراد شفیق انجم جٹ اور اظہر اعوان کا تعلق سرگودھا سے ہے، شفیق انجم جٹ کو سستی گاڑی کا جھانسہ دے کر اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق اظہر اعوان کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا گیا تھا، ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔