Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
10 May, 2026
اہم خبریں
  • کراچی: سولجر بازار میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، راہگیر خاتون جاں بحق
  • غربت سے تنگ ماں نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، تینوں جاں بحق
  • کراچی: انٹر بورڈ کی کارروائی، موبائل فون کے ذریعے نقل کرنے والے 7 امیدوار گرفتار
  • ظاہر پیر: باسی چاول کھانے سے 6 بچوں کی حالت غیر، اسپتال منتقل
  • کراچی میاں بیوی پر مشتمل خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار، 64 لاکھ کی ڈکیتی کا اعتراف
  • ٹرمپ کا پاکستانی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین، پاکستان کو بہترین ملک قرار دے دیااشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر Donald Trump نے ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کو ایک بہترین ملک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں انتہائی قابل اور مضبوط قیادت موجود ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دونوں نہایت باصلاحیت شخصیات ہیں جنہوں نے اہم معاملات پر دانشمندانہ مشورے دیے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستانی قیادت کی درخواست پر امریکا نے “پروجیکٹ فریڈم” کے تحت جاری کارروائیوں کو روک دیا۔ امریکی صدر کے مطابق مذاکرات کے دوران پاکستانی قیادت نے ان سے رابطہ کیا اور کارروائی نہ کرنے کی اپیل کی، جس پر امریکا نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے آپریشن روک دیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت نے مشورہ دیا کہ فی الحال اس معاملے کو آگے نہ بڑھایا جائے، تاہم ضرورت پڑنے پر دوبارہ غور کیا جا سکتا ہے۔ تیل اور گیس کی قیمتوں سے متعلق سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر خطے میں جاری کشیدگی اور جنگ کا خاتمہ ہو جاتا ہے تو گیس کی قیمتیں فوری طور پر کم ہو جائیں گی۔
  • سینیٹ کمیٹی میں انکشاف، دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ
  • سی ٹی ڈی آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 21 گرفتار
  • چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کانگریس میں پاکستان کاکس کے چیئرمین ٹام سوازی متحرک
اکتوبر 12, 2024October 12, 2024128  مناظر
کراچی: سولجر بازار میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، راہگیر خاتون جاں بحق
مئی 8, 2026May 8, 202611  مناظر
غربت سے تنگ ماں نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، تینوں جاں بحق
مئی 8, 2026May 8, 202613  مناظر
کراچی: انٹر بورڈ کی کارروائی، موبائل فون کے ذریعے نقل کرنے والے 7 امیدوار گرفتار
مئی 8, 2026May 8, 202612  مناظر
ظاہر پیر: باسی چاول کھانے سے 6 بچوں کی حالت غیر، اسپتال منتقل
مئی 8, 2026May 8, 202614  مناظر

شکارپور: کچے کے علاقے میں آپریشن، 2 مغوی بازیاب

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
اہم خبریں, پاکستان اکتوبر 25, 2024October 25, 2024

پولیس کے مطابق بازیاب دونوں افراد شفیق انجم جٹ اور اظہر اعوان کا تعلق سرگودھا سے ہے، شفیق انجم جٹ کو سستی گاڑی کا جھانسہ دے کر اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق اظہر اعوان کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا گیا تھا، ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی: سولجر بازار میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، راہگیر خاتون جاں بحق
غربت سے تنگ ماں نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، تینوں…
کراچی: انٹر بورڈ کی کارروائی، موبائل فون کے ذریعے نقل کرنے والے 7 امیدوار…

وڊِيو رپورٽ

https://youtu.be/eDCIzR5nwhs
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کانگریس میں پاکستان کاکس کے چیئرمین ٹام سوازی متحرک
اکتوبر 12, 2024October 12, 2024128  مناظر
کراچی: سولجر بازار میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، راہگیر خاتون جاں بحق
مئی 8, 2026May 8, 202611  مناظر
غربت سے تنگ ماں نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، تینوں جاں بحق
مئی 8, 2026May 8, 202613  مناظر

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS