36

سکھر: نیو پنڈ کی رہائشی متاثرہ جوان سالہ لڑکی بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں کے پریس کلب پہنچ گئی

سکھر :نیو پنڈ کی رہائشی متاثرہ جوان سالہ لڑکی بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں کے پریس کلب پہنچ گئی،متاثرہ لڑکی شمائلہ یوسف زئی کی بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پریس کانفرنس،اس موقع پر متاثرہ شمائلہ یوسف زئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ میں کچھ سال قبل کسی این جی اوز میں کام کرتی تھی وہ پراجیکٹ پورا ہوا تو این جی اوز نے مجھے فارغ کر دیا،2017 میں بااثر شخص ماجد آرائين میرے گھر کھانہ لیکر آئے تھے اور اس وقت انہوں نے اپنی دکان پر کام کرنے کی آفر دی تھی ماجد آرائیں کھانے میں بیہوشی کی دوائی ملا کر آئے تھے ہم دونوں میاں بیوی نے کھانا کھایا تو بیہوش ہو گئے بیہوش ہونے کے بعد ماجد آرائیں نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی اور اس نے وہ وڈیو بھی بنائی تھی اب وہ ماجد آرائیں شخص مجھے سالوں سے بلیک میل کرتا آ رہا ہے،اور مجھے بلیک میل کر کے پیسے بھی لیتے آ رہیں ہیں ماجد آرائیں مجھ سے چھ سالہ کے دوران دھائی لاکھ سے زائد پیسے بلیک میل کرتے ہوئے لے چکا ہے،اب ماجد آرائیں مجھے بلیک میل کر رہا ہے کہ دس لاکھ روپے دو ،دس لاکھ نا دینے کی سورت میں وہ مجھے وڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے،انہوں نے ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی سکھر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کا نوٹس لے لیا بااثر شخص کے خلاف کارروائی کر کے مجھے انصاف فراہم کیا جائے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں