اچانک مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عمران چوہان کو قتل کر دیا ملزمان واقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب، چوہان برادری کے دو گروپوں میں رشتے کے تنازع پر واقعہ پیش آیا،لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا، ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی.