106

چین نے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹیلایٹ خلا میں بھیج دیا ہے جو لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 478 واں فلائیٹ مشن ہے چین نے جیک آن سیٹلائیٹ کو لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا جو مقامی وقت کے مطابق سات بجے سے پہلے طے شدہ مدار میں بھیجا گیا چین نے مزید دو مانیٹر سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیے واضح رہے کہ اس سے قبل چین نے گزشتہ سال دسمبر میں دو مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیجے تھے۔ جس کا مقصد ان سیٹلائٹس کو خلائی ماحول کی نگرانی کے لیے استعمال کیا جانا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں