پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار سابق صوبائی وزیر کو خفیہ مقام سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کلئیرنس آپریشن مکمل : تمام دہشتگرد مارے گئے آپریشن میں ایک شہری سمیت 7 جوان شہید ہوئے، پیچدہ کلئیرنس آپریشن کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی تھا۔آئی ایس پی آر
اوریا مقبول جان ؛ کو گرفتار کر لیا گیا سینئر صحافی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، اینکر منصور علی خان کا دعوٰی
لاہور : ہائیکورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کی استدعا کر دی چیئرمین پی ٹی آئی درج مقدمات میں شاملِ تفتیش ہو چکے ہیں،شواہد کے حصول کیلئے ان کی گرفتاری مطلوب ہے،پولیس
عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا، عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کی بالا دستی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا
پی ٹی آئی کا ن لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہ بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے۔ فواد چوہدری کا ٹویٹ