اس بینچ کو شاید میری ضرورت نہیں، جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ جاری میں بینچ کا حصہ تھا، جو بھی ہوا میری مشاورت سے نہیں ہوا،اس دعا کے ساتھ بینچ سے علیحدہ ہو رہا ہوں کہ اللہ ادارے پر رحم کرے، میری دعا ہے بینچ سے ایسا فیصلہ آئے جو سب کو قبول ہو۔ جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 تھری کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے فیصلے میں از خود نوٹس کا اختیار استعمال کیا گیا،از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان ہی لے سکتے ہیں،فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کو مسترد کیا جاتا ہے،سرکلر
پاکستان: میں آئینی،سیاسی اور معاشی بریک ڈاؤن ہو چکا ہے،فواد چوہدری نااہل حکومت اب لسانی فساد کرانے کے راستے پر ہے،نگران وزیراعلٰی پنجاب ایسے فساد کی ابتد کر دے گا جس کو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہو گا،رہنما تحریک انصاف
عمران خان نا اہلی کیس،کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ ماضی میں عدم ثبوت پر درخواستیں خارج ہو چکی ہیں،وکیل الیکشن کمیشن،کیوں نہ الیکشن کمیشن کو اس رویے پر بھاری جرمانہ کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
ایک جج دستبردار ہو گیا، یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ سب ٹھیک نہیں سیاست جس نہج پر پہنچ چکی ہے سپریم کورٹ کو خود کو اس سے محفوظ رکھنا چاہئیے،سیاست سیاستدانوں تک رہنے دیں،ججز ادارے کی عزت کی حفاظت کریں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو
بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر تحفظات کا اظہار کر دیا اعتراض اس بل کی ٹائمنگ پر ہے،میں ایسے بل کا حصہ نہیں بنوں گا جو آئین سے متصادم ہو،پی ٹی آئی سینیٹر کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
صدر عارف کا ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگانے پر سابق صدر آصف زرداری کو خراج تحسین بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سندھ میں بہت غم و غصہ تھا،بہت توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ شروع ہو گیا تھا تاہم آصف علی زرداری نے ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگا کر ملک بچا لیا، اس وقت کوئی اور نعرہ پاکستان کو توڑ سکتا تھا۔صدرِ مملکت کی گفتگو