عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا، عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کی بالا دستی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا
پی ٹی آئی کا ن لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہ بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے۔ فواد چوہدری کا ٹویٹ
8 اکتوبر تو دورکی بات یہ 8 جون کا دن بھی نہیں دیکھیں گے، شیخ رشید احمد مسئلہ 90 روز میں الیکشن کا ہے جو 13 جماعتوں کے ٹولے کی سیاسی موت ثابت ہوگا‘ ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا نتیجہ بھی زیرو نکلے گا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا بیان
عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ کر دے گی، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین رکنی بنچ صرف عمل درآمد کا بنچ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی
ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار عمران خان ہے، وزیراطلاعات ملک کو اس فتنے اور فسادی سے نجات دلا کر دم لیں گے‘ جو جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے‘ جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا بیان
حکومت ملی تو گارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہو گی عمران خان نے واضح کیا ہے ان پر جو حملہ ہوا اس کو بھی معاف کر دیں گے، عمران خان نے ٹرتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کی بات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی گفتگو