مئی 16, 2023مئی 16, 2023 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پبلک ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ پٹرول مہنگا ہونے کے بعد بمشکل کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں، گاڑیوں کی مرمت و سپئر پارٹس انتہائی مہنگے ہو گئے، فوری طور پر کرایوں میں کمی کرنا ممکن نہیں۔ٹرانسپورٹرز کا موقف
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 سائیکل پرحج کیلئے جانے والا پاکستانی نوجوان مدینے پہنچ گیا مدینہ پہنچ کر دِلی اور روحانی سکون میسر ہو ا،مکہ کا سائیکل پر سفر کرکے عمرہ کی ادائیگی کروںگا، ثاقب رحمان
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 پاکستان کے آٹو موبائل سیکٹر کو شدید دھچکا، پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ پیٹرولیم، آئرن، اسٹیل، فوڈ، تمباکو سیکٹرز کی پیداوار میں بھی کمی ہوئی ،آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار میں 67.97فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 دہشتگرد تنظیموں کی طرح فوجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، چودھری سرور شر پسند عناصر کی جانب سےاملاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت قابل قبول نہیں، چیف آرگنائزر ق لیگ
مئی 16, 2023مئی 16, 2023 شکریہ ڈار صاحب، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر مریم نواز کی ٹوئٹ ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 جی ایچ کیو گیٹ پرحملے کا اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا وائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا ملزم ضلعی ادارے کا ملازم نکلا
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 اگر عمران ریاض خان کو کچھ ہوا تو وہ قوتیں ذمے دار ہوں گی جو انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک رہی ہیں ان کی گرفتاری کو بھی تسلیم نہیں کر رہیں کوئی بھی حکومتی ایجنسی یا ادارہ عمران ریاض خان کی گرفتاری تسلیم نہیں کر رہا، اس لیے ان کی زندگی کو خطرہ ہے، ہم سب کو ان کیلئے آواز بلند کرنا ہو گی، ہم سب کو دعا کرنی چاہیئے کہ اللہ تعالٰی عمران ریاض خان کو خیر و عافیت سے اپنے بچوں کے پاس گھر واپس لے آئے، سینئر صحافی اقرار الحسن کا پیغام
مئی 14, 2023مئی 14, 2023 نادرا نے خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی شناخت ممکن بنادی نئی سہولت کے باعث جنسی جرائم میں سزا یافتہ افراد کی ڈیٹا سے شناخت اور ٹریکنگ کی جا سکے گی