مئی 18, 2023مئی 18, 2023 پولیس نے ایک مرتبہ پھر زمان پارک کو جانے والے راستے بند کر دیے بدھ کی رات کو پولیس نے زمان پارک کو جانے والی شاہراہیں آمد و رفت کیلئے کئی گھنٹے بند رکھنے کے بعد کھول دی تھیں، پولیس کی جانب سے دوبارہ مال روڈ انڈر پاس، جیل روڈ سے مال روڈ تک کینال روڈ کو بلاک کر دیا گیا
مئی 18, 2023مئی 18, 2023 سعودی عرب پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے پر رضامند سعودی عرب سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک سال کے لیے 2ارب ڈالر کی رقم چار فیصد سالانہ منافع پر دینے پر رضامند ہو گیا
مئی 17, 2023مئی 17, 2023 پاکستان : امریکا کی کوئی غلام ریاست نہیں بلکہ آزاد ملک ہے، رضا ربانی امریکی محکمہ خارجہ کے تبصروں کی ہر طرح سے مذمت کی جاتی ہے، پاکستان ایک آزاد خود مختار ملک ہے، سابق چیئرمین سینیٹ
مئی 17, 2023مئی 17, 2023 9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کو 72گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم پاکستانی تاریخ میں کبھی ایسا گھناؤنا اور دلخراش منظر نہیں دیکھا، ہمیں ساری صورتحال کا جائزہ لینا ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف