مذاکرات میں پیشرفت ہوئی مگر کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا،اسد عمر جب الیکشن کی ایک تاریخ پر مان گئے تو بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے،جنرل سیکرٹری تحریک انصاف
میرے وزیر اعلی بننے کا فیصلہ عمران خان کا ہوگا ہمیں 6 ماہ ملے تو قوم کو کام کرکے دکھایا،آئندہ بھی کام کرکے دکھائیں گے۔صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ کی گفتگو
عمران خان : پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام،خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا ٹکٹوں کے عوض سیالکوٹ سے 30 کروڑ روپے اکٹھا کرنے کا الزم عائد کیا گیا،عمران خان اور پارٹی رہنماؤں پر بہتان تراشی کی گئی،نوٹس کا متن
تحریک انصاف نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی سخت مخالفت کر دی ہم وزیر خارجہ کے دورہ گوا کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کر سکتے تھے لیکن مودی جنتا کو خوش کرنے کیلئے یہ حکمران ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹویٹ
ملا کنڈ:مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ کا حکم زیر دفعہ 204 کے تحت جاری کیا،مراد سعید کیخلاف تھانہ لیویز درگئی میں مقدمہ درج ہوا
کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا‘ عمران خان مراد سعید اور مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا، قوم چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے (کل )باہر نکلے ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، دوسرے لوگ جو ہر وقت ذلیل حرکتیں کرتے ہیں، ہم ان جیسے نہیں‘ چیئرمین تحریک انصاف
نابینا مؤذن سے موبائل چرانے والے فراڈیے نے ’ رائیڈر‘ کے ذریعے فون واپس بھجوا دیا گذشتہ روز گلستان جوہرمیں مسجد کے قوت بینائی سے محروم موذن سے نامعلوم ملزم قیمتی موبائل فون لیکرفرارہوگیا تھا