Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
  • English
31 October, 2026
اہم خبریں
  • غلط معلومات اور فیک نیوز آج کے دور کا بڑا چیلنج
  • معمر رانا کی اہلیہ خلع، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دی
  • سام سنگ کی ریکارڈ آمدنی، مگر موبائل فروخت سے نہیں
  • ابو ظہبی کراچی پرواز: مسافر کی بے قابو حرکتوں پر گرفتاری
  • معمر رانا کی اہلیہ خلع لینے کی اہم پیش رفت
  • گوجرانوالہ دلہن قتل: ملزم کی گرفتاری کی کوشش میں ہلاکت
  • چین کا خفیہ خلائی طیارہ: پینٹاگون کی پہلی تصویر جاری
  • کھلونا بندوق کی ویڈیو: نوجوانوں کے لیے نئی مصیبت!
  • مولانا سے ملاقات: خواجہ آصف کا اسمبلی میں اہم بیان
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
  • English
admin

اس کیٹا گری میں 12940 خبریں موجود ہیں

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گلے کا علاج کرانے کے لیے جنیوا پہنچ گئیں، جہاں وہ اپنے والد کے ہمراہ چند دن قیام کریں گی۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

کرایہ داری کے معاہدے کے سلسلے میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ٹیکس نادہندہ پائے گئے۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بلوچستان میں گرفتار کر لیا گیا۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

وفاق نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں کی معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی، جس میں خیبر پختونخوا کو بہترین معاشی کارکردگی دکھانے والا صوبہ قرار دیا گیا۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ کے باعث موٹر ویز کے بعض سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں عرب اسلامک سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ دھماکے کے بعد 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جس دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

وفاقی اور بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

نومبر 11, 2024نومبر 11, 2024

آئی ایم ایف مشن نیتھن پورٹر کی قیادت میں 11 نومبر پیر کو پاکستان پہنچے گا اور منگل سے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کرے گا۔

نومبر 10, 2024نومبر 10, 2024

اسموگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے لاہور میں مصنوعی بارش کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 578
  • 579
  • 580
  • 581
  • 582
  • 583
  • 584
  • …
  • 1,292
  • 1,293
  • 1,294
  • ←

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)
📲 ایپ انسٹال کریں
لائیو ٹی وی