اپریل 2, 2023اپریل 2, 2023 گورنر سندھ کا گیس کا مسئلہ حل نہ ہونے پر شہریوں کو انوکھا مشورہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ کامران ٹیسوری کی گفتگو
اپریل 2, 2023اپریل 2, 2023 عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ کر دے گی، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین رکنی بنچ صرف عمل درآمد کا بنچ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی
اپریل 2, 2023اپریل 2, 2023 ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار عمران خان ہے، وزیراطلاعات ملک کو اس فتنے اور فسادی سے نجات دلا کر دم لیں گے‘ جو جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے‘ جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا بیان
اپریل 1, 2023اپریل 1, 2023 لیول پلینگ فیلڈ ،ترازو کے پلڑے برابر ہو گئے تو مریم نواز کو لندن بھاگنے کیلئے پیکنگ کا ٹائم بھی نہیں ملنا ‘ فواد چوہدری ہمارے ایک کارکن کو اٹھایا گیا جو برٹش نیشنل تھے انہیں گیسٹ ہائوس میں رکھا گیا ، کیا پاکستانی کیڑے مکوڑے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو
اپریل 1, 2023اپریل 1, 2023 اگلے 2 روز میں 2 بڑے فیصلے آنے والے ہیں،رانا عظیم کا دعویٰ مئی یا جولائی میں الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں،حکمرانوں کو عمران فوبیا ہو چکا ہے،ملک میں مارشل لاء نہیں لگے گا،سنیئر صحافی کا اردو پوائنٹ کو انٹرویو
اپریل 1, 2023اپریل 1, 2023 عمران خان سے بات چیت، حکمران اتحاد کی وزیراعظم کے موقف کی توثیق حکمران اتحاد کے رہنما آج لاہور میں اجلاس کے دوران پی ٹی آئی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں گے
اپریل 1, 2023اپریل 1, 2023 حکومت کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کے آپشن پر غور کا امکان حکمران اتحاد کے رہنما بعض معاملات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تجویز پر بھی غور کریں گے، اہم اجلاس آج شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا
اپریل 1, 2023اپریل 1, 2023 آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے،شاہ محمود قریشی کل کراچی جاؤں گا اور جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات ہو گی،آئین پر عمل نہ کیا گیا تو ملک کو بہت نقصان ہو گا،وائس چیئرمین تحریک انصاف
اپریل 1, 2023اپریل 1, 2023 حکومت ملی تو گارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہو گی عمران خان نے واضح کیا ہے ان پر جو حملہ ہوا اس کو بھی معاف کر دیں گے، عمران خان نے ٹرتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کی بات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی گفتگو