کو سورج طلوع ہونے سے قبل آسمان پر 6 سیارے ایک خوبصورت قوس کی شکل میں نظر آئیں گے۔ان سیاروں میں مشتری، عطارد، مریخ، زحل، یورینس اور نیپچون شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق مریخ اور زحل کو کھلی آنکھ سے نسبتاً آسانی سے دیکھا جا سکے گا، جبکہ عطارد اور مشتری افق کے قریب ہونے کی وجہ سے دیکھنے میں مشکل ہو سکتی ہے۔بہتر نظارے کے لیے شہر کی روشنیوں سے دور کھلی جگہ کا انتخاب کریں۔