فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا-پرتگال اور آسٹریا-الجیریا کے میچ بغیر فیصلے کے ختم

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے آخری روز کولمبیا بمقابلہ پرتگال اور آسٹریا بمقابلہ الجیریا کے میچز برابر رہے۔
گروپ جے کے میچ میں کولمبیا اور پرتگال کی ٹیمیں ایک بھی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔