بلوچستان کے ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی آپریشن کے دوران 41 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور بڑی مقدار میں اسلحہ و بارودی مواد برآمد ہوا۔ فورسز نے دہشت گردی کے منصوبے ناکام بناتے ہوئے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔