الیکشن 2024 پاکستان : نواز شریف کل مسلم لیگ ن کا منشور عوام کے سامنے رکھیں گے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ، قائد نوازشریف کل مسلم لیگ ن کامنشور عوام کے سامنے رکھیں گے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے مرکزی قیادت کودعوت نامے بھجوادیے گئے ہیں۔