ایک یکطرفہ اور سنسنی خیز بین الاقوامی فٹبال میچ میں Norway نے Iraq کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔یچ کے آغاز سے ہی ناروے کی ٹیم حریف پر حاوی رہی۔ ناروے کے اسٹار فٹبالر Erling Haaland نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گول اسکور کیے، جبکہ Leo Østigård نے ایک گول کر کے ٹیم کی برتری مزید مستحکم کر دی۔ عراق کی دفاعی لائن ناروے کے مسلسل حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔
عراق کی جانب سے واحد گول Aymen Hussein نے اسکور کیا، تاہم یہ گول ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکا۔دوسری جانب فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے ایک اور میچ میں Argentina نے Algeria کو 0-3 سے شکست دے دی۔ ارجنٹینا کے تمام تینوں گول اسٹار فٹبالر Lionel Messi نے کیے۔میسی نے 17ویں، 60ویں اور 76ویں منٹ میں گول اسکور کر کے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک مکمل کی اور ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔