کراچی میں پولیو بوسٹر مہم جاری، لاکھوں بچوں کو قطرے پلائے گئے

کراچی: شہر کی 89 یونین کونسلوں میں جاری خصوصی پولیو بوسٹر مہم ساتویں روز میں داخل ہوگئی ہے، جہاں ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔ں جاری مہم کے پہلے روز 15 لاکھ 70 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی، جبکہ لاڑکانہ ڈویژن میں سب سے زیادہ 4 لاکھ 88 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔