ملک بھر میں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہےنیشنل ای او سی کے مطابق یہ مہم 17 سے 29 نومبر تک جاری رہے گی جس کے دوران 3 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گیاس ہفتے ملک کے 90 ہائی رسک اضلاع میں 2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے6 ماہ سے 5 سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین بھی دی جائے گینیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ ویکسین سرکاری صحت کے مراکز، اسکولوں، مدارس اور عارضی ویکسینیشن پوائنٹس پر مفت فراہم کی جائے گیصوبوں میں پولیو ویکسینیشن کا ہدفپنجاب: 68 لاکھسندھ: 84 لاکھ سے زائدخیبر پختونخوا: 52 لاکھ 46 ہزار
بلوچستان: 22 لاکھ 46 ہزارگلگت بلتستان: 1 لاکھ 36 ہزاراسلام آباد: 4 لاکھ 61 ہزارپنجاب: 1 کروڑ 73 لاکھسندھ: 82 لاکھ 63 ہزارخیبر پختونخوا: 59 لاکھ 88 ہزاربلوچستان: 27 لاکھ 30 ہزار
آزاد جموں و کشمیر: 6 لاکھ 24 ہزارگلگت بلتستان: 2 لاکھ 46 ہزاراسلام آباد: 2 لاکھ 25 ہزار سے زائدنیشنل ای او سی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بروقت ویکسینیشن کرائیں تاکہ انہیں خسرہ، روبیلا اور پولیو جیسی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔