اعترافی بیان کا انکشافاحسان اللہ ولد عبدالجنان، قوم محسود سے تعلقفتنۂ خوارج کے بارے میں بیان: مذہب کے نام پر نوجوانوں کو پاک فوج اور ریاست کے خلاف ورغلانا
دہشت گردانہ کارروائیوں میں سہولت کاریگزشتہ تین سال سے خارجی کمانڈرز کے لیے سہولت کاریبکتر بند گاڑی اور پولیس اسٹیشن پر حملوں سمیت متعدد کارروائیوں میں شرکت
خود خوارج کا اصل چہرہ اور پاک فوج کا اعترافخوارج اپنے ذاتی مفاد کے لیے نوجوانوں کو دہشت گردی کی طرف راغب کرتے ہیںپاکستانی فوج کو حقیقی مسلمان اور انتہائی باعمل قرار دیاپاک فوج کے جوانوں کو نماز ادا کرتے دیکھ کر خود بھی عبادت سیکھنے کا اعترافنوجوانوں کے لیے اپیل اور قوم کی بقااحسان اللہ کی نوجوانوں سے اپیل: پاک فوج کا ساتھ دیں اور دہشت گردوں کے خاتمے میں کردار ادا کریںسیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۂ خوارج کے مکمل خاتمے کے لیے عزم۔