انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خانم کے 10ویں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، 20 نومبر کو پیش کرنے کا

راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعتجج امجد علی شاہ نے سماعت کی، دیگر ملزمان وکیل کے ذریعے پیش
علیمہ خانم کی عدم پیشی پر عدالت کی برہمیعلیمہ خانم اور وکلا کی غیر حاضری پر 10ویں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری20 نومبر کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکمچیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر کے وارنٹعدالتی حکم پر عمل نہ ہونے پر چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاریبورڈ آف ریوینیو پنجاب کی رپورٹعلیمہ خان کی جائیداد سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی38 اضلاع کے ڈی سیز کی رپورٹیں بھی پیشجائیداد اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات
4 اضلاع میں علیمہ خان کی 42 ایکڑ زمین کی ملکیت37 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع۔